جزبات میں بڑی غلطی انسان تب کرتا ھے جب وہ سوچتا ھے کہ سامنے والا اس کی قدر کیوں نھیں کرتا۔اسکی پرواہ کیوں نھیں کرتا۔دوسروں سے قدر کروانے لئے خود کو خود سے محبت ضروری ھے  جب تک خودی کو پہچان کہ اسکو معتبر نھیں کیا جائے گا انسان ٹھوکروں کی زد میں آتا رھے گا۔

 

Advertisements